Aaj TV - Life & Style - Celebrity

سلمان خان اسٹیج پر جانے سے پہلے کیا احتیاط کرتے ہیں؟ انکشاف کردیا
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے خود سے متعلق ایسا انکشاف کیا ہے جسے جان کر مداح ہنس پڑے۔

بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان ان دنوں دبئی میں موجود ہیں جہاں وہ اپنی شاندار پرفارمنس سے مداحوں کو مسحور کرنے کے لیے تیار ہیں۔

کنسرٹ سے قبل کی ایک پریس کانفرنس میں سلمان خان نے اسٹیج پر جانے سے قبل کے معمولات پر روشنی ڈالی۔

عامر خان کا گھر منہدم کرنے کے احکامات

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ایک موقع پر کہا کہ میں اسٹیج پر جانے سے پہلے اپنی پینٹ کی زپ چیک ضرور کرتا ہوں۔

عامر خان کا شاہ رخ اور سلمان خان کے ساتھ فلم کرنے کا تہلکہ خیز انکشاف

سلمان خان کا کہنا تھا کہ اسٹیج پر جانے سے قبل میں سب سے پہلے اپنے کپڑے اور پینٹ کی زپ چیک کرتا ہوں۔

بالی ووڈ اسٹار کا مزید کہنا تھا کہ میں دعا کرتا ہوں کہ ان میں سے میں کچھ نہ بھولوں اور اگر بھول بھی جاؤں تو پھر اوپر والے سے دعا کرتا ہوں کہ دیکھنے والوں کو خبر نہ ہو۔