Aaj TV - Sports

آسٹریلیا سے شرمناک شکست نے 2 بھارتی کھلاڑیوں کا کیریئر داؤ پر لگادیا
آسٹریلیا کے ہاتھوں دوسرے ٹیسٹ میچ میں بدترین شکست کے بعد بھارت کے کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی کا کیرئیر ختم ہوتا دکھائی دینے لگا۔

ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں  آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی تاہم اس میچ میں روہت شرما اور ویرات کوہلی اپنے بلے بازی سے رنز اسکور کرنے میں بری طرح ناکام رہے۔

بھارت کی شرمناک شکست کے بعد بھارتی شائقین روہت شرما اور گوتم گمبھیر پر برہم ہو گئے اور اس شکست کا ذمہ دار کوچ کپتان جوڑی کو ٹھہرایا۔

شائقین نے بی سی سی آئی کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوال کیا کہ آسٹریلیا کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کی ذمہ داری کون لے گا؟۔

پرتھ ٹیسٹ میں بھارت نے آسٹریلیا کو روند دیا، 295 رنز کے بھاری مارجن سے شکست

ادھر مداحوں نے سینئر کرکٹرز روہت شرما اور ویرات کوہلی پر شدید تنقید کی ہے جبکہ انہیں ٹیم سے باہر کرنے کا مطالبہ بھی زور پکڑ رہا ہے۔

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میچ میں روہت شرما 3 اور 6 جبکہ ویرات کوہلی 7 اور 11 رنز بناسکے تھے۔

خیال رہے کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارتی بیٹرز آسٹریلوی بالرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی تھی، پہلی اننگز میں بھارتی ٹیم 180 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔

بعدازاں آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں ٹریوس ہیڈ کی سینچری کی بدولت 337 رنز بنائے اور 157 رنز کی برتری حاصل کی تھی۔

دوسری اننگز میں انڈین ٹیم کوئی خاص پرفارمنس نہ دے سکی اور ہندستانی ٹیم کے بڑے بڑے نام آسٹریلوی بولرز کے سامنے بے بس نظر آئے اور محض 175 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

آسٹریلیا کو جیت کے لیے بھارتی ٹیم نے 19 رنز کا ہدف دیا جو کینگروز نے بغیر وکٹ گنوائے حاصل کرلیا۔