Aaj TV - Life & Style

کپل شرما کو بڑے اعزاز سے نواز دیا گیا
مشہور بھارتی  کامیڈین کپل شرما کو این ڈی ٹی وی انڈین آف دی ایئر ایوارڈز میں گلوبل انٹرٹینر آف دی ایئر ایوارڈ سے نوازا دیا  گیا۔

مشہور کامیڈین کپل شرما کو این ڈی ٹی وی انڈین آف دی ایئر ایوارڈز میں گلوبل انٹرٹینر آف دی ایئر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ اس موقع پر کپل شرما نے اپنے شو’ دی گریٹ انڈین کپل شو’ سے لے کر ڈپریشن جیسے موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

سدھو نے ’کپل شرما شو‘ میں واپسی کیلئے شرط رکھ دی

شتروگن سہنا کی کپل شرما شومیں بیٹی اور داماد کے ساتھ انٹری، پرومو ریلیز

ابراہیم کو عامر خان کی بات سننی چاہیے، سیف علی کا کپل شرماکو جواب

ایوارڈز شومیں کپل شرما سے شرکاء  نے  ان کی زندگی سے متعلق سوالات کئے ، جس میں انہوں نے کئی اہم باتیں کہیں۔ ان سے پوچھا گیا کہ آپ نے زندگی میں کئی اتار چڑھاؤ دیکھے لیکن آپ ہمیشہ فاتح بن کر کھڑے ہوئے۔ آج کل کے نوجوان معمولی بات پر ڈپریشن میں چلے جاتےہیں اور کاؤنسلر کی ضرورت پڑتی ہے، اس پر آپ کا کیا کہنا ہے؟

کپل شرما نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ  ’’میری زندگی کا اصول ہے کہ کام کرتے جائیے، کام کرتے جائیے، باقی سب اس کا بائی پروڈکٹ ہے، آتا جاتا رہے گا۔ ہم نے بچپن میں ڈپریشن یا ذہنی صحت کےبارے میں نہیں سنا تھا۔ اگر اسکول جانے کا دل نہ ہوتا تو والد صاحب دو تھپڑ مار کر اسکول بھیج دیتے تھے۔‘‘

انہوں نے مزید کہا، ”سوشل میڈیا پر کم وقت گزاریں، اپنے آس پاس کے لوگوں کے ساتھ وقت گزاریں۔ ہر صبح اٹھیں، ہر دن ایک نیا دن ہوتا ہے، اور اوپر والے کا شکر ادا کریں۔“

’این ڈی ٹی وی انڈین آف دی ایئر ایوارڈزمیں کپل شرما سے گانے کی فرمائش کی گئی، جس کے بعد انہوں نے وہ پنجابی گانا بھی گایا جو وہ اپنی بیوی کے لیے گاتے ہیں۔