Aaj TV - Pakistan

مدارس کی رجسٹریشن کے حکومتی مسودے میں کیا ہے؟
حکومت نے دینی مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق نیا مسوودہ جے یوآئی کو دے دیا، جس میں جے یو آئی کو 2019 کا معاہدہ تسلیم کرنے سمیت دیگر آپشن دیے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹرکامران مرتضیٰ اورحکومت کی قانونی ٹیم کےدرمیان مشاورت جاری ہے، جے یو آئی (ف) کو 2019 کا معاہدہ تسلیم کرنے سمیت دیگر آپشن دیے گئے ہیں۔

وزارت تعلیم کے تحت رجسٹریشن کرانا چاہتے ہیں تو حکومت تعاون کرنے کیلئے تیار ہے، نئی قانون سازی کے تحت ڈی سی اور وزارت داخلہ کے تحت رجسٹریشن کرانا چاہتے ہیں تویہ بھی ممکن ہے۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان  مسودے پر مجلس شوریٰ اور دینی مدارس کو اعتماد میں لیکر جواب دیں گے۔

جے یو آئی رہنما کامران مرتضیٰ کے مطابق حکومت نے دینی مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق مسودہ دیا ہے،اس پر مولانا فضل الرحمان سے مشاورت کروں گا۔

ان کا کہنا تھا کہ دینی مدارس کی رجسٹریشن کی قانون سازی اسلام آباد کی حدتک تھی، صوبوں سے متعلق قانون سازی وفاق نہیں کر سکتا۔