Aaj TV - Sports

کیا پاکستان اب بھی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیل سکتا ہے مگر کیسے؟
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے رواں سائیکل میں 10 ٹیسٹ میچز باقی ہیں اور متعدد ٹیمیں فائنل کی دوڑ میں شامل ہیں، جن میں جنوبی افریقا، آسٹریلیا اور بھارت مضبوط امیدوار ہیں۔

درج ذیل دی گئی صورتوں میں بتایا گیا ہے کہ کونسی ٹیم کس طرح ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کر سکتی ہے۔

ٹاپ پوزیشن پر موجود جنوبی افریقا کے اس سائیکل میں اب صرف پاکستان کے خلاف دو میچز بچے ہیں۔ سری لنکا سے 0-2 سے سیریز جیتنے کے بعد ٹاپ پوزیشن پر آنے والی پروٹیز کو فائنل میں جگہ پکی کرنے کے لیے اب رواں ماہ 26 تاریخ سے سینچورین میں شروع ہونے والی سیریز میں صرف ایک جیت درکار ہے۔ سیریز 1-1 سے برابر ہونے کی صورت میں ان کی فتح کی شرح 63.11 فی صد ہوگی جس کے بعد صرف آسٹریلیا یا بھارت کی ٹیم اس سے یہ پوزیشن چھین سکتی ہوں گی۔

اگر دونوں ٹیسٹ ڈرا ہوجاتے ہیں تو جنوبی افریقا کا سائیکل 58.33 فی صد پر مکمل ہوگا اور اگر بھارت آسٹریلیا کو 2-3 سے شکست دے دیتا ہے اور آسٹریلیا سری لنکا کو سری لنکا میں 0-2 سے شکست دے دیتا ہے تو آسٹریلیا (60.53) اور بھارت (58.77) دونوں جنوبی افریقا سے اوپر نکل جائیں گے۔

اگر جنوبی افریقا پاکستان سے سیریز 0-1 سے ہار جاتا ہے تو پھر پروٹیز کو اس امید پر رہنا پڑے گا کہ آسٹریلیا بھارت کے خلاف سیریز کے باقی میچز میں دو سے زیادہ میچز نہ جیتے یا بھارت کو ایک جیت اور ایک ڈرا سے زیادہ کچھ نہ ملے۔

دوسری جانب اگر بھارت آسٹریلیا میں مزید دو فتح اور ایک ڈرا سمیٹ لیتا ہے تو آسٹریلیا کے سری لنکا کے خلاف  0-2 سے جیتنے کے باوجود بھارت کی جگہ فائنل میں پکی ہوگی۔

اس سب میں پاکستان کے فائنل کھیلنے کی انتہائی کمزور امید ہے۔ اگر پاکستان اپنے باقی چار میچز جیت جاتا ہے تو ٹیم کا سائیکل 52.38 پر مکمل ہوگا جو کہ جنوبی افریقا (52.78) معمولی سا کم ہے اور اگر جنوبی افریقا ایک پوائنٹ گنوا کر 52.08 پر آجاتا ہے اور دیگر میچز کے نتائج پاکستان کے حق میں آجاتے ہیں تو پاکستان کے پاس آسٹریلیا یا بھارت کے خلاف ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنے کا چانس موجود ہے۔ تاہم، تمام تر امکانات کے باوجود عملی طور پر پاکستان فائنل کی دوڑ سے باہر ہے۔