Aaj TV - Sports

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی 20 آج، کس ٹیم کا پلڑا بھاری
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی 20 سیریز کا آج سے آغاز ہوگا، پہلا ٹی 20 ڈربن میں کھیلا جائے گا، میچ کے لیے قومی ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں، کھلاڑیوں نے گزشتہ روز جم کر ٹریننگ کی۔

ڈربن کے کنگز میڈ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی سے ایک روز قبل پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا تھا کہ ماضی کی پرفارمنس ہمارے لیے معنی نہیں رکھتی، ہہاں پر سیریز کے لیے آئے ہیں، یہ ایک چیلنج ہے۔

پاکستان کا 2019 کے بعد یہ جنوبی افریقا کا پہلا دورہ ہے جس میں وہ تینوں فارمیٹس میں میزبان ٹیم کا مقابلہ کرے گی۔

قومی کر کٹ ٹیم میں محمد رضوان کے علاوہ بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی ایک بار پھر ٹیم کا حصہ بنے ہیں جبکہ نسیم شاہ کو آرام دیا گیا ہے۔

امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اور صائم ایوب اننگز کا آغاز کریں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف آخری دو طرفہ ٹی ٹوئنٹی سیریز ہوم گراؤنڈ پر فروری 2021 میں 2-1 سے جیتی تھی اور پھر اپریل 2021 میں اسی کی سرزمین پر 3-1 سے شکست دی تھی۔

جنوبی افریقا کی قیادت ریگولر کپتان ایڈن مارکرم کی جگہ ہینرک کلاسن کریں گے۔

پاکستان ٹی 20 اسکواڈ میں محمد رضوان (کپتان) ابرار احمد، بابر اعظم، حارث رؤف، جہانداد خان، محمد عباس آفریدی، محمد حسنین، محمد عرفان خان، عمیر بن یوسف، صائم ایوب، سلمان علی آغا، شاہین شاہ آفریدی، سفیان مقیم، طیب طاہر اور عثمان خان شامل ہیں۔