Aaj TV - Pakistan

بیرون ملک سے آنیوالوں کو ایک سے زائد موبائل لانے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد: چیئرمین (فیڈرل بیورو انویسٹیگیشن) ایف بی آر کی جانب سے ایک سے زائد موبائل فون لانے پر پابندی کی تجویز پر عمل درآمد سے روک دیا۔

واضح رہے کہ پیر کو ایف بی آر نے بیگیج اسکیم میں ترمیم سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا تھا جس کے تحت بیرون ملک سے کمرشل مقدار میں اشیاء ساتھ لانے پر مکمل پابندی کا فیصلہ کیا گیا اور بیرون ملک سے ذاتی استعمال کے لیے ایک موبائل فون لانے کی اجازت دی گئی تھی۔

رپورٹ کے مطابق چیئرمین ایف بی آر نے کسٹم کے بیگیج رولز 2006 میں مجوزہ ترامیم واپس لینے کی ہدایت کردی ہے اور فوری طور پر ایک سے زائد موبائل فون لانے پر پابندی کی تجویز پر عمل درآمد روک دیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ موجودہ قانون 2006 کے تحت بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کو 2 موبائل فون لانے کی اجازت برقرار ہے۔

علاوہ ازیں چیئرمین ایف بی آر نے 1200 ڈالر سے زائد کی کمرشل اشیا پر پابندی کی تجویز واپس لینے کی ہدایت کردی اور رولز میں مجوزہ ترامیم واپس لے کر مشاورت کر کے دوبارہ پیش کرنے کا کہا ہے۔