Aaj TV - Pakistan

کراچی میں قتل لیگی رہنما کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
کراچی میں صبح سویرے مسلم لیگ ن کے رہنما آمان اللہ آفریدی کو قتل کر دیا۔

بلدیہ ٹاؤن میں قتل کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔ مقتول کی نماز جنازہ ادا کردی گئی.

تفصیلات کے مطابق امان الله آفریدی بلدیہ ٹاؤن نمبر 7 میں فجر کی نماز پڑھنے پیدل جا رہے تھے کہ چھ بج کر ستائیس منٹ پر پیچھے سے مسلح شخص آیا، اور فائرنگ دی۔ بیٹے کا کہنا ہے ہماری کسی سے دشمنی نہیں۔

ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی کا کہنا ہے واقعہ ٹارگٹ کلنگ یا ڈکیتی مزاحمت؟ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے۔

امان الله آفریدی ن لیگ سندھ کے رہنما تھے وہ یوسی پانچ عابد آباد سے بلدیاتی الیکشن میں امیدوار بھی تھے مقتول کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

جس میں لواحقین ، عزیز و اقارب ، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت پولیس افسران نے شرکت کی۔ ورثاء مقتول کی میت کو پشاور لے کر روانہ ہو گئے۔