Aaj TV - Pakistan

لاہور: شیر خوار بچوں کی خرید وفرخت میں ملوث گروہ پکڑا گیا ، بیچتے کیسے تھے؟
لاہور میں پولیس نے شیرخوار بچوں کی خرید و فروخت کرنے والے گروہ  کو پکڑ لیا، ملزمان سے 3 دن کا بچہ اور16 دن کی شیر خوار بچی برآمد کرلی گئی۔

پولیس کے مطابق چوہنگ کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ سے اطلاع ملی تھی کہ کچھ  لوگ شیر خوار بچوں کو فروخت کر رہے ہیں۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان شہناز، ثنا، مشاعل، رمضان، شہباز، مطیع الرحمن، یعقوب ، فاطمہ، کنزہ، زنیب  اور معراج بی بی کو گرفتارکرلیا جبکہ ملزم انعام عباس موقع سے فرار ہوگیا ۔

سسرالیوں کے تشدد سے بہو کی ہلاکت کے واقعات تھم نہ سکے

پولیس کے مطابق  خواتین ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں بچوں کی خرید و فروخت  کا اعتراف کیا ہے، ملزمان نے بتایا کہ وہ آن لائن گاہک تلاش کرکے بچوں کو بیچتے تھے۔

ملزمان نے پولیس کو بتایا کہ برآمد ہونے والے بچے اور بچی کو 5، 5 لاکھ روپے میں اوکاڑہ سے خرید کرلائے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں 8 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، ان  سے مزید تفتیش جاری ہے۔