Aaj TV - Pakistan

سکھر : پاکستانی پاسپورٹ بنوانے والے 4 افغان باشندے گرفتار
پاکستان میں افغان باشندوں کو مبینہ طور پر بھاری رقم کے عوض قومی شناختی کارڈ اور پاکستانی پاسپورٹ بنا کر دینے کا کام تاحال جاری ہے، سکھر میں ایف آئی اے  نے کارروائی  کرتے ہوئے پاکستانی پاسپورٹ بنوانے کے لئے آنے والے 4 افغان باشندوں سمیت 7 افراد کو حراست میں  لے لیا۔

فیڈرل  انویسٹی گیشن ایجنسی کے مطابق ایف آئی اے سکھر کے  پاسپورٹ آفس کے قریب کارروائی کرتے ہوئے  پاکستانی پاسپورٹ بنانے کے لیے آنے والے  4 افغان باشندوں کو دھر لیا گیا۔

ایف آئی اے کے مطابق  افغانیوں کو چند ٹکوں کی خاطر ب فارم اور پاکستانی شناختی کارڈ بنوا کر دینے کے لئے سہولت کاری کرنے والے 3 مقامی باشندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

ذرائع ایف آئی اے کے مطابق افغانی باشندوں اور ان کی سہولت کاری میں ملوث 11 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ، گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔