Aaj TV - Pakistan

‏مذاکرات اچھی بات ہیں مگر عمران خان کی گارنٹی کون دے گا، خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے مذاکرات کی پیش کش اور رابطے پر پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات اچھی بات ہے مگر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان دن میں کئی رنگ بدلتے ہیں اُن کی گارنٹی کون دے گا؟چند دن پہلے تک ان کے مذاکرات صرف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ حلال تھے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے ایک بیان میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے لکھا کہ ‏پی ٹی آئی نے 24 نومبر کے حوالے سے ہلاکتوں کی تعداد 12 سے لے کر 278 تک بتائی اور کوئی ثبوت بھی فراہم نہیں کیے۔

خواجہ آصف نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے رینجرز اور پولیس کی شہادتوں کا اعتراف یا ذکر تک نہیں کیا، یہ دوغلا پن اور دہرا معیار تحریک انصاف کی شناخت اور کلچر ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے غیر مشروط مذاکرات کی پیشکش کے معاملے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ان کے مذاکرت چند دن پہلے تک صرف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ حلال تھے اور حکومت سے مذاکرات حرام تھے۔

پی ٹی آئی سے باضابطہ مذاکرات کے امکان روشن، حکومتی ذرائع کی تصدیق

حکومت نے پی ٹی آئی کے ساتھ رابطوں اور مذاکرات کی تردید کردی 17 17

انہوں نے مزید کہا کہ ‏مذاکرات اچھی بات مگر عمران خان کی گارنٹی کون دے گا کیونکہ وہ تو دن میں کئی رنگ بدل لیتے ہیں۔

خواجہ آصف نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ کوئی زمانہ تھا  جب جنرل باجوہ اور فیض ضامن ہوتے تھے یہ تب کی بات ہے جب محبت جوان تھی۔