Aaj TV - World

مغربی کنارے میں صیہونیوں کی بس پر اندھا دھند فائرنگ، 1 ہلاک کئی زخمی
اسرائیل کے مغربی کنارے میں صیہونی شہریوں کی بس پر مسلح نوجوان نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل سے صیہونی آبادکاروں کو نابلس لے جانے والی بس پر مغربی کنارے میں حملہ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حملہ آور نوجوان تھا جس نے بس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے۔

غاصب اسرائیل کے شدید حملوں میں شام کی اہم دفاعی تنصیبات تباہ

فائرنگ کے بعد زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دس سالہ بچے نے دم توڑ دیا جب کہ متعدد زخمیوں کا علاج جاری ہے جن میں سے 3 کی حالت خطرے میں بتائی گئی ہے۔

اسرائیلی فوج نے واقعے پر کہا کہ حملہ آور واقعے کے بعد فرار ہوگیا جس کا پیچھا کیا جا رہا ہے جب کہ یروشلم اور مغربی کنارے کے شہر بیت لحم کے درمیان ٹنل ملٹری چیک پوائنٹ کو بند کر دیا گیا۔

شام کی صورتِ حال امریکا و اسرائیل کی سازش کا نتیجہ ہے، علی خامنہ ای

اسرائیل کے لبنان میں جنگ بندی کے بعد غزہ پر حملے تیز، مزید 100 فلسطینی شہید

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی سیکورٹی فورسز حملہ آور کی گرفتاری کے لیے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہیں اور بیت المقدس کے علاقے کو گھیرے میں لے رہی ہیں۔

اسرائیلی فوج کا مزید کہنا ہے کہ نابلس کے مقدس مقام جانے والی بس نے پیشگی آگاہ نہیں کیا تھا ورنہ انھیں سیکیورٹی فراہم کی جاری یا اس سفر سے روک دیا جاتا۔