Aaj TV - Pakistan

عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنا دی، عمر ایوب
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ انسان ہوں یا فرشتے ہم سب سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا قومی حکومت ملک کو درپیش مسائل کا حل نہیں، عدل اور قانون کی حکمرانی لانا ہوگی، اس وقت یہاں صرف فاشزم اور ڈنڈا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کے حوالے سے کمیٹی بنا دی ہے اورکمیٹی ارکان کے نام بھی بتا دیئے ہیں، کمیٹی کے ارکان اب مذاکرات کے لئے دستیاب ہے۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے  اسپیکر قومی اسمبلی  ایاز صادق سے ملاقات کی ہے ، انکی ہمشیرہ کے انتقال پرتعزیت کی لیکن سیاسی معاملات پر کوئی نہیں کی۔