Aaj TV - Pakistan

پنجاب: ٹیچنگ اداروں کے ممبران کی اگلے 4 سال کیلئے تعیناتی، نوٹیفیکیشن جاری
پنجاب حکومت نے 8 مختلف ٹیچنگ اداروں کے بورڈ آف مینجمنٹ کے ممبران کی اگلے چار سال کیلئے تعیناتی کر دی جس کا محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

ذرائع کے مطابق ممبران کی تعیناتی پنجاب میڈیکل اینڈ ہیلتھ انسٹی ٹیوشنز ایکٹ 2003 کے سیکشن 6 کے تحت کی گئی۔ ممبران کی تعیناتی کی باقاعدہ منظوری پنجاب کابینہ کے اجلاس میں کی گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز لاہور، پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ لاہور، کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی، میئو ہسپتال، ڈی مونٹ مورنسی کالج آف ڈینٹسٹری پی آئی سی، علامہ اقبال میڈیکل کالج، پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز اور شیخ زید میڈیکل کالج رحیم یار خان کے بورڈ آف مینجمنٹ کے ممبران کی اگلے چار سال کیلئے تعیناتی کی گئی ہے۔