Aaj TV - Pakistan

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں غیرمعمولی بڑی کمی
سونے کی فی تولہ قیمت میں دو دن اضافے کے بعد یک دم 5 ہزار روپے کی بڑی کمی سامنے آئی ہے۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 82 ہزار 800 روپے تھی، جو 5 ہزار روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 77 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 4 ہزار 286 روپے کی کمی ہوئی، جو اب 2 لاکھ 38 ہزار 169 روپے ہے۔ ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کی وجہ بین الاقوامی مارکیٹ میں اس کی قیمت میں ہونے والی کمی ہے۔

گولڈ ٹریڈنگ پر نظر رکھنے والے تجزیہ کار احسن الیاس نے بتایا کہ پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی کی وجہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ہونے والی کمی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مقامی سطح پر کسی بھی چیز نے سونے کی قیمت پر کوئی اثر نہیں ڈالا۔