Aaj TV - Sports

جنوبی افریقا کی فیصلہ کن جیت، دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کو شکست
جنوبی افریقا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی، جس کے بعد تین میچز کی سیریز میں میزبان ٹیم کو دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی ہے۔ سنچورین میں پروٹیز نے 207 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔ ریزا ہینڈرکس 117 رنز کی طوفانی اننگز پر میچ کے ہیرو قرار پائے۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 206 رنز بنائے۔ پاکستان کا 207 رنز کا ہدف جنوبی افریقا نے 19.3 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر نے ایک بار پھر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پہلی اننگ

اوپنر صائم ایوب نے جارحانہ بیٹنگ کی، وہ 57 گیندوں پر 98 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔ ان کی اننگز میں 5 چھکے اور 11 چوکے شامل تھے۔

اس کے علاوہ کپتان محمد رضوان نے 11، بابر اعظم 31، عثمان خان 3 اور طیب طاہر 6 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ عرفان خان نے 16 گیندوں پر 30 رنز بنائے جبکہ عباس آفریدی 4 گیندوں پر 11 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

جنوبی افریقا کی جانب سے گیلیم اور بارٹ مین نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔

دوسری اننگ

جنوبی افریقا کی جانب سے اوپن کرتے ہوئے ریزا ہینڈرکس نے 63 گیندوں پر 7 چوکوں اور 10 چھکوں کی مدد سے 117 رنز کی ناقابل شکست اننگز  کھیل کر اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔

روسی ون ڈر ڈوسن نے 38 گیندوں پر 66 رنز کی ناقابل شکست ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔

جنوبی افریقا کے ریان ریکلٹن 2، میتھیو بریٹزک 12 رنز بنا کر پویلین لوٹے، کپتان ہنرک کلاسین 8 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

پاکستان سپر لیگ کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کا چناؤ شروع

پاکستان کی جانب سے جہانداد خان نے اپنے 4 اوورز میں 40 رنز دیکر 2 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ عباس آفریدی  نے 3.3 اوورز میں 46 رنز کے عوض ایک وکٹ حاصل کی۔

شاہین آفریدی 4 اوورز میں 5 چوکے اور ایک چھکے کے ساتھ 37 رنز دیکر  کوئی وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے جبکہ حارث رؤف بھی اپنے 4 اوورز میں 7 چھکے اور ایک چوکے کے ساتھ 57 رنز دیکر ایک بھی وکٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔

سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج رات نو بجے جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔