Aaj TV - Sports

کرکٹ آسٹریلیا کو 10 گیندیں کم ہونے پر 10 لاکھ ڈالرز کی چپت لگ گئی
کرکٹ کی دنیا میں حیران کردینے والے واقعات کی کمی نہیں، اب آسٹریلیا کو کھیل کے دوران محض 10 گیندیں کم ہونے پر 10 لاکھ ڈالرز کا نقصان ہوگیا ہے۔

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ جاری تھا کہ بارش ہوگئی اور یوں پہلے دن صرف 13 اعشایہ 2 اوورز کا کھیل ہوکا جبکہ آسٹریلوی کھلاڑیوں نے 28 رنز بنائیں۔ بارش کی وجہ سے دوبارہ کھیل نہیں ہوسکا۔

قوانین کے مطابق میچ میں 15 اوورز سے کم کا کھیل ہونے پر کرکٹ آسٹریلیا کو شائقین کو ٹکٹ کے تمام پیسے واپس کرنا ہوں گے۔

اس طرح اگر مزید 10 گیندیں ہونے کے بعد بارش ہوتی تو کرکٹ آسٹریلیا ری فنڈ سے بچ جاتی۔ پہلے دن 60 منٹ کے کھیل میں صرف 80 گیندوں کا کھیل ممکن ہوا۔

تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوچکی تھیں، گراؤنڈ میں 30 ہزار 145 افراد میچ دیکھنے کےلیے آئے تھے۔