Aaj TV - Sports

آئی پی ایل نیلامی میں نہ بکنے والے بڑے کھلاڑی اب پی ایس ایل کھیلیں گے؟
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) آئندہ برس آمنے سامنے ہوں گی۔ ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ پی ایس ایل اور آئی پی ایل ایک ساتھ ٹکرائیں گے۔

وہیں آئی پی ایل کی نیلامی میں اس بار دنیا بھر کے بڑے کرکٹرز نظر انداز ہوگئے جس کے بعد پاکستان نے ان کھلاڑیوں کو اپنے ایونٹ میں کھلانے کے لیے نظریں جما لی ہیں۔

انڈین پریمیئر لیگ (IPL) نیلامی میں ڈیوڈ وارنر اور اسٹیو اسمتھ جیسے ہائی فروفائل کھلاڑی منتخب نہیں کیے گئے۔ اب پی ایس ایل ٹیمیں ان کھلاڑیوں کو سائن کرنا چاہتی ہیں۔

پی ایس ایل اور آئی پی ایل آمنے سامنے، کھلاڑی کہاں کہاں کھیلیں گے؟

رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ وارنر، اسٹیو اسمتھ، کین ولیمسن، جونی بیرسٹو، اور عادل رشید جیسے مشہور کھلاڑی پی ایس ایل سیزن (اپریل مئی) کے دوران دستیاب ہوں گے کیونکہ اس دوران ان کے پاس کوئی بین الاقوامی میچ شیڈول نہیں ہے۔  ممکن ہے یہ کھلاڑی پی ایس ایل میں ان ایکش نظر آئیں مگر یہ آنے والا وقت ہی بتائے گا۔

بڑے کھلاڑیوں کو کیسے پی ایس ایل کھلایا جائے؟ پی سی بی نے منصوبہ بنالیا

رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل کے نئے سی ای او سلمان نصیر نے پی ایس ایل فرنچائز مالکان کو براہ راست کھلاڑیوں کے ایجنٹس سے بات کرنے کا مشورہ دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ کچھ فرنچائز مالکان کھلاڑیوں کو پی ایس ایل کے لیے تنخواہ کی حد سے زیادہ کچھ بھی ادا کرنے سے گریزاں ہیں اور یہ بھی خدشہ ہے کہ اگر کوئی فرنچائز کسی ہائی پروفائل کھلاڑی کو زیادہ تنخواہ پر سائن کرتی ہے تو اس سے دیگر کھلاڑیوں میں عدم اطمینان پیدا ہوسکتا ہے۔