Aaj TV - Life & Style - Celebrity

اداکارہ عائشہ آفریدی کا شاہد آفریدی سے کیا رشتہ ہے؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کا ابھرتا ہوا ٹیلنٹ عائشہ آفریدی نے بتایا ہے کہ ان کا سابق کپتان شاہد آفریدی سے کیا رشتہ ہے۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’بے بی باجی کی بہوئیں‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ عائشہ آفریدی نے ایک شو میں شرکت کی اور مختلف موضوعات پر کھل کر گفتگو کی۔

خلیل الرحمان قمر معمولی لکھاری، ان کے ساتھ کام نہیں کروں گی، نادیہ افگن

شاہد آفریدی سے رشتہ داری کے حوالے سے عائشہ آفریدی نے کہا کہ مجھ سے سب پوچھتے ہیں کہ آپ کا شاہد آفریدی سے کوئی رشتہ ہے، مجھے کمنٹس بھی آتے ہیں۔ حقیقت میں میرا ان سے کوئی رشتہ نہیں ہے میں عائشہ آفریدی ہی ہوں۔

متنازع بیان پر ناصر ادیب نے ریما سےمعافی مانگ لی

ان کا کہنا ہے کہ ڈراموں میں کام کرنے کے بعد بھی گھر والوں کا کوئی خاص رسپانس نہیں ہے لیکن وہ مجھ پر فخرکرتے ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ ’بے بی باجی کی بہوئیں‘ میں اداکاری کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا، ٹیم بہت اچھی ہے، میں نے کمرشل سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ اب ڈراموں کی آفرزہوتی ہیں تو اچھا لگتا ہے۔

ثنا فیصل کا پہلی بار اپنی طلاق کے بارے میں انکشاف

عائشہ آفریدی نے کہا کہ میرا بچپن سے یہی خواب تھا کہ اداکارہ بنوں اب یہ خواب پورا ہوگیا ہے تو میں بہت خوش ہوں۔  بچپن میں ٹیچر اورمیری  دوست پوچھتی تھیں کہ کیا بننا چاہتی ہو تو میں کہتی تھی کہ اداکارہ بنوں گی جبکہ فیملی میں سے کسی کا شوبز سے تعلق نہیں ہے، شوبز میں آنے کے لیے مجھے فیملی کو منانا پڑا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ میں جہاں بھی جاتی ہوں، والدہ میرے ساتھ ہوتی ہیں، وہ کہتی ہیں کہ چھوٹی ہو کوئی بھی آسانی سے بیوقوف بنا سکتا۔