Aaj TV - Pakistan

خیبرپختونخوا: تحریک انصاف یوتھ ونگ کے رہنما معاون خصوصی بن گئے
تحریک انصاف یوتھ ونگ کے رہنما شفقت ایاز کا بطور معاون خصوصی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، خیبر پختونخوا کابینہ کی تعداد 32 تک پہنچ گئی۔

وزیراعلیٰ کے پی گنڈا پور کی جانب سے گورنر خیبرپختونخوا کو شفقت ایاز کو بطور معاون خصوصی تقرری کی سفارش کی گئی تھی۔

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی جانب سے بجھوائی جانے والی سمری کی منظوری دے دی۔

گورنر کے پی کی منظوری کے بعد محکمہ انتظامیہ نے شفقت ایاز کا بطور معاون خصوصی برائے وزیر اعلیٰ کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ۔

تحریک انصاف یوتھ ونگ کے رہنما کی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے بطور معاون خصوصی تقرری کی سمری  جاری کر دی گئی۔

گورنر نے وزیر اعلیٰ کی طرف سے بھیجی گئی سمری میں مشال یوسفزئی کی بطور معاون  خصوصی ڈی نوٹیفائی کرنے کی بھی منظوری دیدی ۔

واضح رہے کہ معاون خصوصی کی تعیناتی کے ساتھ کے پی میں کابینہ کی تعداد 32 تک پہنچ گئی ہے۔