Aaj TV - Pakistan

15 سے 20 روز میں عمران خان کی رہائی کی پیشکش، شیر افضل مروت کا بڑا انکشاف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے انکشاف کیا ہے کہ ہمیں 15 سے 20 روز میں عمران خان کی رہائی کی پیشکش کی گئی، 22 اکتوبر کو شروع ہونے والے مذاکرات 26 نومبر تک جاری رہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ ہمارے ڈی چوک جانے کے فیصلے سے مذاکرات تعطل کا شکار ہوئے جو نہیں ہونے چاہیئے تھے، عمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک کا فیصلہ پارٹی قیادت کے کہنے پر ملتوی کیا ہے لیکن یہ چند روز کی بات ہے، یہ بات درست نہیں کہ وہ اس کال سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے کوشش کی جارہی ہے کہ مذاکرات آگے نہ بڑھ پائیں لیکن جب اوپر فیصلہ ہوجائے گا تو ان کو ساتھ ملنا پڑے گا،

عمران خان مؤقف پر قائم، اڈیالہ جیل سے فیصل چوہدری کے ذریعے اہم پیغام جاری

شوکت یوسفزئی نے آج سے سول نافرمانی کی تحریک شروع نہ کرنے کی وجہ بتا دی

شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیان سے تھوڑا نقصان ہوا، اب بھی کوششیں ہورہی ہیں کہ مذاکرات کا دوبارہ سے آغاز ہوجائے۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے لیکن ابھی تک بات چیت کا باضابطہ آغاز نہیں ہوسکا۔

اس حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا تھا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے ہمیں ابھی تک بات چیت کی کوئی آفر نہیں کی گئی، اگر تحریک انصاف بات چیت کرنا چاہتی ہے تو عمران خان خود یہ کہیں۔