Aaj TV - News

رنبیر کپور کے ساتھ وائرل تصاویر، ماہرہ خان نے 7 سال بعد خاموشی توڑ دی
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اداکار رنبیر کپور کے ساتھ سگریٹ پیتے ہوئے وائرل ہونےوالی تصاویر پر بالآخر خاموشی توڑدی۔

عالمی میڈیا کو  دیئے گئے انٹرویو میں اداکارہ ماہرہ خان نے کہا کہ ماضی میں ان کی بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کے ساتھ چند تصاویر وائرل ہوئی تھیں جس پر پاکستان اور ہندوستان دونوں ممالک کی جانب سے خوب تنقید کی گئی تھی اور انہوں نے اس تنازع پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا تھا۔

ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کے ساتھ تصاویر وائرل ہونے کے بعد وہ بہت زیادہ ذہنی تناؤ میں تھیں۔

رہ خان کی اصل عمر کیا ہے؟ اداکارہ نے راز افشا کردیا 443

فردوس جمال کا ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کو لیکر تنقید کرنیوالوں کو کرارا جواب

ماہرہ خان نے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اس بارے میں کیا تبصرہ کروں میں بہت زیادہ محتاط رہتی ہوں کیونکہ میڈیا ہر جگہ موجود ہے، تاہم اس واقعے نے بہت کچھ سکھا دیا ہے۔ ماہرہ نے کہا کہ یہ تصاویر کسی فلم کا حصہ نہیں تھیں، لڑکے اور لڑکی کا ساتھ گھومنا معمول کی بات ہے اس میں کچھ بھی غیر معمولی نہیں۔

پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں ماہرہ خان پر“ حملہ“، ویڈیو وائرل

ماہرہ خان نے اس واقع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ تصاویر لیک ہونے کے بعد وہ بہت زیادہ ذہنی دباؤ میں تھیں اور ان کی ذاتی زندگی بہت متاثر ہوئی تھی اس وقت انہوں نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ عوامی سطح پر کچھ نہیں کہیں گی۔

ماہرہ خان کے مطابق اس واقع کے بعد انہوں نے خاندان کی حفاظت کے لیے مختلف فیصلے لیے اور اس بات نے انہیں پریشان رکھا کہ شاید ان کا کیرئیر ختم ہو رہا ہے لیکن وہ جن برانڈز کے ساتھ کام کر رہی تھیں وہ ان کے ساتھ کھڑے رہے اور اس سے انہیں آگے بڑھنے کی ترغیب ملی۔

انٹرویو کے دوران ماہرہ خان اپنی دوسری شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے جذبانتی ہو گئیں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کی خواہش تھی کہ جب وہ دوسری بار دلہن بنیں تو بیٹا ان کے ساتھ ہو اور بیٹے ان کی خواہش پوری کی اور وہ ان کے ساتھ سائے کی طرح رہے اور انہوں نے بیٹے ہپر فخرکیا۔

واضح رہے کہ سال 2017 میں رنبیر کپور کی ماہرہ خان کے ہمراہ چند منتازع تصاویر منظرِعام پر آئی تھیں، جن میں ماہرہ خان سفید رنگ کے مختصر لباس میں رنبیر کپور کے ساتھ آدھی رات کو نیویارک کی سڑکوں پر سگریٹ نوشی کرتی ہوئی نظر آرہی تھیں۔