Aaj TV - World

چیٹ جی پی ٹی کی دھماکہ خیز انٹری، گلوگل سرچ انجن کو خطرہ لاحق
چیٹ جی پی ٹی کا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس سرچ انجن اب تمام صارفین کو دستیاب ہے۔

اس فیچر کے ذریعے صارفین گوگل میپس میں محفوظ لسٹس اور لوکیشنز کو سرچ کرسکیں گے۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق گوگل میپس کے سیوڈ فیچر میں اب سرچ کا آپشن بھی صارفین کو دستیاب ہوگا۔

اگر آپ نے بہت زیادہ مقامات کو گوگل میپس میں محفوظ کیا ہوا ہے تو یہ فیچر کافی کارآمد ثابت ہوگا۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین گوگل میپس میں محفوظ لسٹس اور لوکیشنز کو سرچ کرسکیں گے۔

9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق گوگل میپس کے سیوڈ فیچر میں اب سرچ کا آپشن بھی صارفین کو دستیاب ہوگا۔ اگر آپ نے بہت زیادہ مقامات کو گوگل میپس میں محفوظ کیا ہوا ہے تو یہ فیچر کافی کارآمد ثابت ہوگا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن کی مالک کمپنی نے کافی تاخیر سے گوگل میپس میں یہ فیچر متعارف کرایا ہے۔ اس فیچر کو استعمال کرنا بھی آسان ہے۔ بس سیوڈ سیکشن میں جاکر وہاں سرچ ٹول پر کلک کریں اور بس۔

اگر آپ اپنے گوگل اکاؤنٹ میں سیوڈ سیکشن کو استعمال نہیں کرتے تو اب وقت آگیا ہے کہ اسے استعمال کرنا شروع کر دیں۔

آپ اپنی لسٹس بھی تیار کرکے انہیں محفوظ کرسکتے ہیں۔ نئے سرچ فیچر کے ساتھ یہ لسٹس مختلف جگہوں کی سیر کے حوالے سے زیادہ مددگار ثابت ہوسکیں گی۔