Aaj TV - Sports

سلمان نے ’’مین آف میچ کا ایوارڈ‘‘ صائم ایوب کو کیوں دیا؟ وجہ سامنے آگئی
جنوبی افریقا کے خلاف 3 میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں مڈل آرڈر بلے باز سلمان علی آغا نے اپنا مین آف دی میچ کا ایوارڈ اوپنر صائم ایوب کو دے دیا۔

گزشتہ روز پارل میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو محض 3 وکٹوں سے ہراکر پہلا ون ڈے میچ اپنے نام کیا، اس میچ میں اوپنر صائم ایوب نے سینچری اسکور کی جبکہ سلمان آغا نے 82 رنز ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز بناسکی اور گرین شرٹس
کو جیت کے لیے 240 رنز کا ہدف ملا۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستان کا آغاز اچھا نہ رہا، اوپنر عبداللہ شفیق صفر، بابراعظم 23، کپتان محمد رضوان ایک اور کامران غلام 4 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔

پاکستان کا مجموعی اسکور 60 رنز اور 4 کھلاڑی آؤٹ تھا اور گرین شرٹس کی شکست یقینی دیکھائی دے رہی تھی تاہم پانچویں وکٹ کی شراکت میں اوپنر صائم ایوب اور نائب کپتان سلمان آغا نے 141 رنز کی پارٹنرشپ قائم کرکے ٹیم کو فتح کے قریب آئے تاہم صائم 109 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے، انکی اننگز میں 10 چوکے اور تین چھکے شامل تھے۔

صائم ایوب کی وکٹ گرنے کے بعد عرفان خان نیازی اور شاہین آفریدی یک کے بعد دیگرے آؤٹ ہوئے اور میچ مشکل صورتحال میں پھنس گیا لیکن سلمان علی آغا نے ایک اینڈ سنبھال کررکھا تھا اور 82 رنز بنائے انکی اننگز میں 4 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔

سلمان آغا کو شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنے پر پلیئر آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا تاہم انہوں نے نوجوان اوپنر صائم ایوب کو اپنا ایورڈ دے کر ان کی اننگز کو سراہا۔