Aaj TV - Pakistan

لاہور پولیس: سب انسپکٹر کا پیشی پر آئے ملزمان پر تشدد، مقدمہ درج
لاہور پولیس کے سب انسپکٹر کا کینٹ کچہری پیشی  پر آنے والے ملزمان پر مبینہ تشدد کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ملزمان پر لڑائی جھگڑے کا مقدمہ درج ہے، تھانہ باٹا پور پولیس نے ملزم صابر اورعدیل کو کینٹ کچہری میں پیش کیا تھا۔

واقعہ کی ویڈیومنظرعام پرآگئی۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان پر پلاسٹک پائپ سے تشدد کیا جا رہا ہے۔

شمالی چھاؤنی پولیس نے متاثرین کے والد ذوالفقار کی مدعیت میں تشدد کرنے والے سب انسپکٹر اسرار سمیت دیگر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں، ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔