Aaj TV - Sports

آئی سی سی کی پاکستان کو ایک اور میگا ایونٹ کی میزبانی دینے کی یقین دہانی
چیمپئنز ٹرافی کھیلنے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے پر مالی نقصان کی تلافی کیلیے آئی سی سی ایک ایونٹ کی میزبانی پاکستان کرکٹ بورڈ کو سونپے گا۔

رپورٹ کے مطابق چیئرمین محسن نقوی کی زیرصدارت پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس گذشتہ روز اسلام آباد میں منعقد ہوا، جہاں چیمپئنز ٹرافی سے متعلق گفتگو ہوئی۔

ذرائع کے مطابق میٹنگ میں چیئرمین نے کہا کہ آئی سی سی اور بھارتی بورڈ کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں، معاہدے کو تحریری شکل دینے کی وجہ سے تاخیر ہوئی، ایک دو دن میں چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان ہوجائے گا۔

پی سی بی گورننگ بورڈ نے چیئرمین کے فیصلوں کی توثیق کردی

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بھارت نے ٹیم پاکستان نہ بھیجنے پر ہمیں زرتلافی دینے کا کہا لیکن ہم نے کوئی سمجھوتہ نہ کیا اور قومی وقار کو دیکھتے ہوئے ایک ماڈل پیش کیا، جس کے تحت آئندہ تین سال تک دونوں ممالک میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹس میں ٹیمیں ایک دوسرے کے ملک نہیں جائیں گی۔

چیمپئینز ٹرافی 2025 کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی

پی سی بی کو 2028 میں ایک ویمنز ٹورنامنٹ کی میزبانی سونپی گئی ہے، جب یہ بات کی گئی کہ آئندہ تین سال میں اور کوئی ٹورنامنٹ تو پاکستان میں نہیں ہونا تو ہمیں کیا فائدہ ہو گا، تو اس پر آئی سی سی کی جانب سے ملک میں کوئی ایونٹ کرانے کی یقین دہای کرائی گئی ہے، اس سے چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے ہونے والے نقصان کی تلافی ہو جائے گی۔

پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کا ڈرافٹ کہاں ہوگا؟ نام سامنے آگیا

میٹنگ میں یہ بھی بتایا گیا کہ شاید آئی سی سی اپنا اعلان فی الحال صرف چیمپئنز ٹرافی تک ہی محدود رکھے، تین سالہ معاہدے کی بات کا اعلان کیا جانا یقینی نہیں البتہ ایسا ہو بھی سکتا ہے۔

شرکا کے سامنے یہ انکشاف بھی کیا گیا کہ عالمی کونسل پر پاکستان نے واضح کر دیا تھا کہ اگر مطالبات نہ مانے گئے تو ہم کوئی انتہائی قدم بھی اٹھا سکتے ہیں۔