Aaj TV - Life & Style

شوہر کی محبوبہ سے طلاق کے عوض کروڑوں روپے لے کر خاتون طلاق سے مکر گئی
یہ واقعہ چین میں اس وقت پیش آیا جب ایک خاتون نے اپنے شوہر سے طلاق لینے کے بدلے میں ساڑھے چار کروڑ روپے سے زائد کی رقم وصول کی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ رقم ملنے کے بعد اس نے طلاق دینے سے انکار کردیا۔ خاتون کے شوہر کی محبت میں گرفتار دفتر کی ایک ساتھی نے ان کی بیوی کو 2022 میں 12 لاکھ یوان کی رقم ادا کی۔

اگرچہ اہلیہ نے اپنی مرضی سے طلاق کی فیس قبول کی لیکن بعد میں طلاق سے مکر گئی جس کے بعد ایک دوسری خاتون، جو ہان کی دفتر کی ساتھی ہے، رقم کی واپسی کے لیے عدالت گئی، لیکن عدالت نے اس کی درخواست مسترد کردی۔

’کورونا سے بھی زیادہ تباہ کن عالمی وبا کا آغاز‘، دنیا کے معروف نجومیوں کی 2025 کیلئے خوفناک پیشگوئیاں

ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق ہان نامی شخص نے یینگ سے 2013 میں شادی کی تھی اور ان کی دو بیٹیاں ہیں۔ بعد ازاں ہان اپنی دفتر کی ساتھی شی کی محبت میں مبتلا ہوگئے۔

شی ایک ڈیل لے کر یینگ کے پاس پہنچیں اور ہان کو طلاق دینے کی صورت میں ان کو 20 لاکھ یوان (ساڑھے سات کروڑ روپے سے زائد) دینے کی پیش کش کی۔ شی نے 2022 کے آخر میں یینگ کے اکاؤنٹ میں 12 لاکھ یوان منتقل کیے جس کے بعد یینگ طلاق دینے سے مکر گئی۔

شی ایک سال تک یینگ کو منانےکی کوشش کرتی رہی۔ لیکن ناکامی کی صورت میں شی نے اپنے پیسے واپس دینے کا مطالبہ کیا جس کو یینگ نے مسترد کر دیا۔ شی نے یینگ کے خلاف مقدمہ دائر کیا لیکن عدالت کا فیصلہ بھی اس کے حق میں نہیں گیا۔

پٹیشن میں شی نے دعویٰ کیا کہ ان کے اور یینگ کے درمیان زبانی معاہدہ ہوا تھا اور انہوں نے درخواست کی کہ عدالت یینگ کو ان کے پیسے واپس کرنے کا حکم دے۔

عدالت نے شی کی درخوات سننے کے بعد نہ صرف ان کے خلاف فیصلہ دیا بلکہ اب ہان اور شی کے درمیان طلاق کا عمل جاری ہے اور دونوں ’کولنگ آف‘ دور سے گزر رہے ہیں۔