Aaj TV - Pakistan

دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت کیلئے آئی ایس پی آر سے اجازت کا نوٹی فکیشن معطل
اسلام آباد ہائی کورٹ نے دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت  آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط کرنے کا پیمرا کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔

دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط کرنے کے نوٹی فکیشن کے خلاف سماعت ہوئی۔

نوٹی فکیشن کے مطابق صرف آرمڈ فورسز کے ریٹائرڈ افسران ہی ٹی وی پروگرامز میں شرکت کر سکتے تھے، پیمرا نے ریٹائرڈ افسران کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت کو آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط کیا تھا۔

جمعرات کو جسٹس بابر ستار نے پیمرا کے 2019ء کے نوٹی فکیشن کے خلاف کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ پیمرا کی جانب سے وکیل عدالتی سماعت میں پیش نہیں ہوئے، معاون وکیل نے سینئر وکیل کی طبیعت ٹھیک نہ ہونے پر التواء کی استدعا کی، عدالتی سماعت میں دیے گئے دلائل کی بنیاد پر پیمرا کا نوٹی فکیشن معطل کیا جاتا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے حکم نامے میں مزید کہا کہ پیمرا کا نوٹی فکیشن اِس کیس پر فیصلے تک معطل رہے گا۔

بعدازاں اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی آئندہ سماعت 11 فروری تک ملتوی کردی گئی۔