Aaj TV - Sports

ویرات کوہلی آسٹریلیا میں خاتون صحافی اور کیمرہ مین پر برہم
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی آسٹریلیا میں خاتون رپورٹر اور ٹی وی کے کیمرہ مین سے ناراض ہوگئے۔

آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے بعد ویرات کوہلی اپنی فیملی کے ہمراہ  برسبین  سے میلبرن ائیرپورٹ  پہنچے تھے، جہاں بھارتی بلے باز کی خاتون رپورٹر سے بحث ہوئی، دونوں کی بات چیت کی ویڈیو بھی وائرل ہے۔

چیمپئنزٹرافی میں پاک بھارت میچز کیلئے نیوٹرل وینیو پر اتفاق ہوگیا

کوہلی نے کیمرہ مین سے بھی مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ میرے بچے ساتھ ہیں، مجھے پرائیویسی کی ضرورت ہے، آپ بغیر اجازت کے ویڈیو نہیں بنا سکتے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میلبرن ائیرپورٹ پہنچنے پر کیمرہ کے فیملی کی طرف آتے ہی کوہلی غصے میں آگئے، اور خاتون رپورٹر و کیمرہ مین سے بحث کے بعد وہاں سے چلے گئے۔

آئی سی سی کی پاکستان کو ایک اور میگا ایونٹ کی میزبانی دینے کی یقین دہانی

واضح رہے کہ  سابق بھارتی کپتان اپنی اہلیہ انوشکا کے ہمراہ  بھارت میں شور شرابے اور کروڑوں مداحوں سے دور پرسکون زندگی گزارنا چاہتے ہیں، وہ بھارت چھوڑ کر لندن میں منتقل بھی ہوچکے ہیں۔