Aaj TV - Technology

واٹس ایپ پر چیٹ جی پی ٹی کا استعمال ممکن ہوگیا
چیٹ جی پی ٹی آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس ٹول تیزی سے انٹرنیٹ کی دنیا کا حصہ بن رہا ہے۔

اے آئی چیٹ بوٹ مائیکرو سافٹ کے سرچ انجن اور ایپل کے آئی او ایس 18 کا حصہ بن چکا جبکہ اسے آن لائن سروسز میں بھی  تیزی سے شامل کیا جا رہا ہے۔

اسی طرح دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ یعنی واٹس ایپ میں اس کا استعمال ممکن نہ تھا، مگر اب آسانی سے واٹس ایپ میں چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔

اے آئی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ  چیٹ جی پی ٹی اب واٹس ایپ پر صارفین کے لئے دستیاب ہے، اب آپ چیٹ جی پی ٹی کا اے آئی سرچ انجن مفت استعمال بھی کرسکتے ہیں۔

چیٹ جی پی ٹی کو واٹس ایپ پر کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے؟

آئی فونز اور اینڈ رائیڈ ڈیوائسز پر چیٹ جی پی ٹی استعمال آسان ہے۔ اس کے لیے آپ کو 1-800-242-8478 نمبر کوواٹس ایپ کانٹیکٹس میں ایڈ کرنا ہوگا۔

اگرنمبر ایڈ نہ ہو تو اس لنک پر کلک کرکے بھی آپ واٹس ایپ پر چیٹ جی پی ٹک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

چیٹ جی پی ٹی تک رسائی کے لئے ایک اور آپشن میں نیچے موجود کیو آر کوڈ کو اسکن کرنا ہوگا، اس کے بعد آپ اے آئی چیٹ بوٹ استعمال کرسکیں گے۔

واضح رہے کہ واٹس ایپ صارفین کے لیے چیٹ جی پی ٹی میں ایڈوانسڈ وائس موڈ یا ویژول فیچرز نہیں ہوں گے، چیٹ بوٹ آپ کے سوالوں کے جواب دینے تک محدود رہے ہوگا۔

اچھی بات یہ ہے کہ صارفین کو اوپن اے آئی کا نیا جی پی ٹی ون منی ماڈل بھی دستیاب ہوگا۔

اوپن اے آئی کی جانب سے واٹس ایپ کے لیے مختص چیٹ بوٹ کی تیاری پر بھی کام جاری ہے جس کے استعمال کے لیے اکاؤنٹ کی ضرورت نہیں ہوگی۔

اوپن اے آئی کے حکام نے بتایا کہ ہم نے چیٹ جی پی ٹی کو ہر ایک کی رسائی یقینی بنانے پر کام شروع کر دیا ہے۔

قبل ازیں اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی سرچ انجن سروس مفت استعمال کرنے والے صارفین کے لیے متعارف کرانے کا بھی اعلان کیا تھا۔