Aaj TV - Pakistan

26 نومبر کے 200 لاپتہ لوگوں میں سے اب 54 رہ گئے، ہفتے تک مذاکرات میں پیشرفت ہوگی، گنڈا پور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ 26 نومبر کو لاپتہ ہونے والے 200 لوگوں میں سے کئی واپس آگئے اور اب تعداد صرف 54 رہ گئی ہے، سول نافرمانی کی تحریک پر بانی پی ٹی آئی سے مشاورت ہوئی ہے۔

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں کمرہ عدالت کے باہر صحافیوں سے غیررسمی  گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ 26 نومبر احتجاج کے بعد سے ہمارے 200 لوگ لاپتہ تھے مگر اب لاپتہ افراد تعداد کم ہوکر صرف 54 رہ گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات میں سول نافرمانی تحریک کے حوالے سے مشاورت ہوئی کیونکہ ملک کے جو موجودہ حالات ہیں اُن میں پاکستان کے لیے سوچنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

حکومت سے بات ہوگی نہ اسٹیبلشمنٹ سے، پی ٹی آئی کا مذاکرات کیلئے متبادل پلان سامنے آگیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے مزید بتایا کہ شہدا اور زخمیوں کے حوالے سے کابینہ اور صوبائی سطح پر انکوائری کررہے ہیں، جو حالات بن گئے ہیں ایسے میں پاکستان کے لیے سوچنے پر مجبور ہیں، امید کرتا ہوں سیاسی جماعتیں غور و فکر اور مذاکرات کرکے کوئی حل نکالیں گی۔

علی امین گنڈا پور نے کہا کہ جن کی حکومت ہے وہ اشارہ دیں گے تو مثبت ردعمل بھی آجائے گا، میری آفیشل میٹنگز میں  گفتگو ہوتی رہتی ہے میں وہاں بھی بات کرتا ہوں۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہفتہ 21 دسمبر تک دونوں اطراف سے مثبت پیش رفت کی امید ہے۔