Aaj TV - Sports

جنوبی افریقا کے بلے باز پر آئی سی سی نے جرمانہ عائد کر دیا
پاکستان  ٹیم کے خلاف شاندار بیٹنگ کرنے والے جنوبی افریقا کے بلے باز پر میچ فیس کا 15فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

جنوبی افریقا کے جارح مزاج بیٹسمین  ہینریچ کلاسن  پاکستان کے خلاف  دوسرے ون ڈے میچ میں 74 گیندوں پر 97 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے تھے۔

پاکستان نے جنوبی افریقا کو دوسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز جیت لی

آئی سی سی نے بتایا کہ  بلے باز نے آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے وکٹ کو لات ماری تھی، کرکٹر نے ون ڈے میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت ٹاکرا کی تاریخ کا اعلان، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

واضح رہے کہ پاکستان نے کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے 3 میچوں کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کو 81 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔