Aaj TV - Pakistan

ملک چلانے کے لئے ہم سب کو توبہ کرنا ہوگی، محمود اچکزئی
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے سربراہ اور ممبر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نےکہا کہ ملک سے حلال و حرام کا فرق ختم ہوگیا ہے، کرپشن کم ہوجائے تو آئی ایم ایف  کی ضرورت نہیں ہے،ملک چلانے کے ہم سب کو توبہ کرنا ہوگی۔

آج نیوز کے پروگرام “اسپاٹ لائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ  ہمیں عوام کے ووٹ سے پارلیمنٹ کو طاقت کا سرچشمہ بنانا ہے، انہوں نے کہا کہ نہیں لگتا کہ بانی پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کا کہا ہوگا۔

صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کون ہیں اور 6 سال تک روپوش کیوں رہے؟

زرداری نے مولانا سے دو تہائی اکثریت کیلئے ملاقات کی، محمود اچکزئی

محمود اچکزئی اور شاہد خاقان کی ملاقات، اے پی سی طلب کرنے پر اتفاق

محمود اچکزئی نے کہا کہ عدالتی حکم کے باوجود ہمیں  مخصوص نشستیں نہیں دی گئیں، مزید کہا کہ الیکشن سے قبل نوازشریف سے ماڈل ٹائون میں ملا تھا، اںتخابات کے نتائج دیکھ کر وہ پیچھے ہٹ گئے، موجودہ اسپیکر کا گھر کرپشن کا گڑھ ہے۔