Aaj TV - Pakistan

کراچی میں درندے نے طالبات کے سامنے نازیبا حرکت کر دی
شہر قائد میں خواتین کو ہراساں کرنے کے پے در پے واقعات جاری ہیں، کراچی کےعلاقے فیڈرل بی ایریا میں درندہ صفت شخص نے طالبات کے سامنے دن دہاڑے نازیبا حرکت کر دی۔

واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی، 2 طالبات گلی میں جارہی تھیں کہ موٹرسائیکل سوار شخص نے ان کا راستہ روکا ، درندہ صفت شخص نے طالبات  کے سامنے نازیبا حرکت شروع کردی۔

کراچی: خاتون کے سامنے مکمل برہنہ ہونے والے اوباش نوجوان کیخلاف مقدمہ درج

فوٹیج کے مطابق طالبات گلی سے واپس مڑتی ہیں، اس دوران ایک خاتون کو بھی گلی سے گزرتے دیکھا جاسکتا ہے، موٹرسائیکل سوار شخص موقع سے فرار ہو جاتا ہے۔

کراچی : شہری کو لوٹنے آنے والے ڈکیت کو لینے کے دینے پڑ گئے

سی سی ٹی وی فوٹیج میں درندہ صفت شخص کا چہرہ واضح  دیکھا جا سکتا ہے، پولیس کے مطابق فوٹیج کب اور کہاں کی ہے؟ تحقیقات  جاری ہیں، اس ضمن میں کسی متاثرہ خاتون نے پولیس سے تاحال رابطہ نہیں کیا۔