Aaj TV - Pakistan

کراچی؛ سپر ہائی وے کے قریب 30 سے زائد جھگیوں میں آتشزدگی
احسن آباد سپر ہائی وے کے قریب جھگیوں میں آگ بھڑک اٹھی جس سے 35 جگھیوں خاکستر ہوگئیں۔

ابتدائی تفصیلات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ متاثرین نے بتایا کہ جھگیوں میں آگ لگنے کا واقعہ رات 2 بجے کے بعد پیش آیا۔

متاثرین کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن بستر، برتن ،کپڑے اور دیگر گھریلو سامان جل کر خاکستر ہوگیا ہے اور آگ پر قابو پالیا گیا لیکن ہمارا سارا سامان تباہ ہوگیا۔

متاثرین نے حکومت سے امداد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں گھر، بستر اور کھانا دیا جائے ہمارے بچے سردی سے کانپ رہے ہیں ہم بھیک نہیں مانگتے بلکہ برتن اور کپڑے فروخت کرتے ہیں.

متاثرین کا آبائی تعلق سکھر اور شکار پور سے ہے۔