Aaj TV - Pakistan

کراچی میں آج دسمبر کی سخت سرد ترین رات ریکارڈ، مزید سردی بڑھنے کا امکان
ملک کے بالائی اور میدانی علاقے سردی کی لپیٹ میں آگئے، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں درجہ حرارت منفی ہونے کے بعد تالاب، جوہڑ اور سڑکوں پر پڑا پانی جم گیا۔

رپورٹ کے مطابق قلات میں درجہ حرارت منفی 7، کوئٹہ میں منفی 6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ خیبرپختونخوا کے مالم جبہ، چترال اور دیر کے علاوہ مری، راولاکوٹ اور گلگت بلتستان کے کئی اضلاع میں بھی پارا نقطۂ انجماد سے نیچے گرگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت منفی ایک، لاہور میں چار اور کراچی میں 12 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آیا، درجۂ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آگیا۔ اس سے قبل دسمبر کے آغاز میں بھی شہر میں سنگل ڈیجٹ درجۂ حرارت ریکارڈ کیا گیا تھا۔

محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے لاہور میں 23 دسمبر کو بارش کی پیش گوئی بھی کی ہے۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ کراچی میں آج بھی تیز ہوائیں جاری رہیں گی جبکہ، سردی بڑھنے کا امکان ہے۔