Aaj TV - Pakistan

سعودی عرب: ممنوعہ اشیا لے جانے کے الزام میں کراچی کے 3 شہری گرفتار
عمرہ ادائیگی کیلئے کراچی سے سعودی عرب جانے والے 3 افراد کو ممنوعہ اشیا لے جانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) کے مطابق کراچی سے جانے والے 3 عمرہ زائرین سعودی جیل میں قید ہیں جنہیں ممنوعہ اشیا لے جانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

ایف آئی اے نے بتایا کہ گرفتار افراد کے اہل خانہ نے شکایت درج کرائی ہے کہ ٹریول ایجنٹ نے انہیں جاتے ہوئے ادویات کا کہہ کر منشیات تھما دی تھیں، منشیات اسمگلنگ میں ملوث ٹریول ایجنٹ روپوش ہے۔

صرف 200 روپے میں پاکستانی جاسوس بننے والا بھارتی شہری گرفتار

سکھر : پاکستانی پاسپورٹ بنوانے والے 4 افغان باشندے گرفتار

ایف آئی اے کے مطابق ٹریول ایجنٹ کے خلاف مقدمہ ایف آئی اے ہیومن ٹریفکنگ سرکل میں درج کر لیا گیا ہے جس کے بعد ملزم میں تلاش شروع کردی گئی ہے۔