Aaj TV - Pakistan

گورنر سندھ کے مہاجر کلچرل ڈے کے اعلان کی متحدہ نے حمایت کر دی
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سے مہاجر کلچرل ڈے کے انعقاد کے اعلان کے بعد ایم کیو ایم پاکستان نے بھی جواب دے دیا

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ کے اقدام کو سراہا اور یقین دہانی کرائی کہ ایم کیو ایم پاکستان کے تمام رہنما مہاجر کلچرل ڈے میں شریک ہوں گے۔

گورنر سندھ کا 24 دسمبر کو مہاجر کلچر ڈے منانے کا اعلان

اس موقع پر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ شہر میں تمام قومیتوں کو یکجا ہونے کا موقع ملا ہے، ہمارا پیغام ہے کہ آپ ہمیں تسلیم کریں ہم آپ کو تسلیم کریں گے۔

ایم کیو ایم رہنماؤں نے کارکنوں کو مہاجر کلچر ڈے کی بھرپور تیاری کی ہدایت بھی کی ہے۔

علاوہ ازیں ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی نمائندے فیل ہو چکے ہیں، شہر نے کبھی کسی کے خلاف بات نہیں کی۔

انہوں نے 24 دسمبر کو مہاجر کلچر ڈے منانے کا اعلان بھی کیا۔