Aaj TV - World

کرسمس پر تحائف کی تقسیم کے دوران بھگڈر مچنے سے 30 افراد ہلاک
نائجیریا میں کرسمس پر تقسیم تحائف کی دو مختلف تقاریب میں بھگدڑ مچنے سے 30 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق نائیجیریا میں ہفتے کے روز دو مقامات پر بھگدڑ مچنے کے واقعات پیش آئے۔ دارالحکومت ابوجا کے ضلع میتاما میں ہولی ٹرنیٹی کیتھولک چرچ کی جانب سے منعقدہ تقریب تحائف وصولی کے دوران بھگدڑ مچ گئی۔

دوسرا واقعہ جنوب مشرقی نائیجیریا کی انا مبرا ریاست میں پیش آیا جہاں تحائف کی تقسیم کے دوران ہجوم میں بھگڈر مچ گئی۔

اس سے قبل ایمنسٹی انٹرنیشنل نائیجیریا نے مرنے والوں کی تعداد 20 بتائی تھی۔ حکام کے مطابق اب مرنے والوں کی تعداد 30 ہوگئی ہے جبکہ دونوں واقعات میں خواتین اور بچے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

نائیجیریا میں بوکو حرام کے حملے میں 81 افراد ہلاک

واضح رہے کہ جمعرات کو نائجیریا کی جنوب مغربی ریاست اویو کے ایک اسلامی ہائی اسکول میں میلے کے دوران بھگدڑ مچنے سے 35 بچے جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے تھے۔