Aaj TV - Pakistan

پیدائش، شادی، طلاق اور ڈیٹ سرٹیفکیٹس پولیو قطروں سے مشروط
ملک کو پولیو وائرس فری بنانے کیلئے پشاور کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بڑا فیصلہ کیا گیا ہے، انتظامیہ نے شادی، پیدائش، طلاق اور انتقال کے سرٹیفیکٹ کو ضلعی ہیلتھ آفیسر کے این او سی کے ساتھ مشروط کردیا۔

پشاور ضلعی انتظامیہ نے ویلج اور نیبرہُڈ کونسل پیدائش، شادی، طلاق اور انتقال کے اہم سرٹیفیکٹس کو قطرے پلانے کی تصدیق سے منسلک کردیا ہے جو کہ ضلعی ہیلتھ آفیسر کریں گے۔

پشاور میں آخری انسداد پولیو مہم میں 20 ہزار بچے قطروں سے محروم رہ گئے تھے جن میں 8 ہزار بچے انکاری والدین کی وجہ سے قطرے حاصل نہ کرسکے جس کیلئے خصوصی اقدامات ہو رہے ہیں۔

خیبر پختونخوا میں رواں سال اب تک 18 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔