Aaj TV - Pakistan

لاہور : نوجوان نے کزن کو گولی مار کر خود کشی کر لی
لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں نوجوان نے فائرنگ کرکے اپنے کزن کو قتل کردیا۔  محمد بن نوشاب کی فائرنگ سے اس کا کزن 23 سالہ زین موقع پر دم توڑ گیا۔

پولیس تفتیش کے  مطابق ملزم اورمقتول دونوں نشے کےعادی تھے، شبہ ہے ملزم محمد بن نوشاب نے نشے کی حالت میں فائرنگ کی۔

عارف والا میں پانچ سالہ بچے کے قتل کا ڈراپ سین، قاتل رشتے دار نکلا

واقعہ رات گیارہ بج کر چھ منٹ پر پیش آیا خودکشی  واقعے کی سی سی فوٹیج منظر عام پر آ گئی ہے۔ ملزم محمد بن نوشاب نے زین کو قتل کرنے کے بعد گھر سے باہر دوڑ لگائی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گیٹ سے چند قدم کے فاصلے پرملزم نے خود کو گولی مار لی۔

اسلام آباد کے ہوٹل میں لڑکی کا قتل، گرفتار ملزم نے جرم کا اعتراف کرلیا

پولیس نے حمزہ کی والدہ کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج کیا جائے گا،  قتل کے بعد خود کشی کی حتمی وجوہات جاننے کیلئے تفتیش جاری ہے۔