Aaj TV - Pakistan

تمام اسٹیک ہولڈر کی شمولیت کے بغیر مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکتے، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹرعلی ظفر نے کہا ہے کہ جب تک مذاکرات میں سارے اسٹیک ہولڈر کی شمولیت نہیں ہوگی، یہ مذاکرات کامیاب نہیں ہوں گے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹرعقیل ملک نے کہا کہ مذاکرات کا مقصد کیسز ختم کرانا ہیں تو یہ نہیں ہوسکتا، بات چیت کا مقصد این آر او لینا ہے تو یہ نہیں ہوسکتا، مذاکرات پر راضی ہونا پی ٹی آئی کا یوٹرن ہے، دو تاریخ کو دیکھیں گے یہ بات چیت میں سنجیدہ ہیں یا نہیں، پی ٹی آئی کمیٹی کتنی بااختیار ہے۔

مذاکرات پہلا قدم، بڑی منزلیں باقی ہیں، علی ظفر

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما علی ظفر نے کہا کہ حکومت سے مذاکرات پہلا قدم ہے، ہمیں کہا جاتا تھا کہ آپ سیاسی جماعتوں سے بات نہیں کرتے، ہم نے بڑی مشکل سے عمران خان کو مذاکرات کرنے پر راضی کیا کہ ہمیں مذاکرات کرنے دیں، اس کے بات ہم نے مذاکراتی ٹیم بنائی، پھر حکومت نے یہ کہنا شروع کردیا کہ ہم تھک کر اور کمزور ہوکر مذاکرات کے لیے آمادہ ہوئے ہیں۔

بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ جب تک مذاکرات میں سارے اسٹیک ہولڈر کی شمولیت نہیں ہوگی، یہ مذاکرات کامیاب نہیں ہوں گے، ہم نے جب مذاکرات کے دروازے کھولے تو حکومت مذاکرات کے لیے تیار نہیں تھی، ہمارا فیصلہ بانی پی ٹی آئی خود کریں گے، ہم نے عوام کے دلوں میں جگہ بنا لی ہے، کسی بھی سیاسی جماعت کی کوشش ہوتی ہے کہ قوم اس کی طرف ہو۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات کا پہلا دور، آئندہ اجلاس میں پی ٹی آئی سے چارٹر آف ڈیمانڈ طلب

انہوں نے مزید کہا کہ جب ہم نے مذاکرات کے دروازے کھول دیے تو حکومت کنفیوز ہوگئی، حکومت کی کوشش تھی کہ یہ دروازے پھر کسی طرح بند ہوجائیں، حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کو طعنے مذاکرات بند کرنے کے حربے ہیں، حکومت سے مذاکرات کا مطلب یہ نہیں کہ سب کچھ کلیئر ہوگیا ہے، مذاکرات پہلا قدم ہیں، ابھی بڑی منزلیں باقی ہیں، مذاکرات میں سارے اسٹیک ہولڈر جب تک شامل نہیں ہوں گے، مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکتے۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ خوش آئند ہے کہ مذاکرات شروع ہوئے ہیں، حکومتی مذاکراتی ٹیم میں شامل لوگوں کی سوچ مثبت ہے، مذاکراتی کمیٹی میں شامل لوگ اپنی لیڈرشپ سے مشاورت بھی کرتے ہیں، ہم نے مذاکرات کے لیے بانی پی ٹی آئی کو راضی کیا ہے۔

القادر ٹرسٹ کیس فیصلہ مؤخر ہونے کے حوالے سے سوال کے جواب میں بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ فیصلہ مؤخر ہونے سے تاثر یہی جارہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس سننے والی عدالت حکومت کے کنٹرول میں ہے اور حکومت مذاکرات کی صورتحال کو مدنظر رکھ کر فیصلہ جاری کروائے گی، حکومت 2 جنوری کو ہونے والے مذاکرات کے نتیجے کی انتظار میں ہے، یہ تاثر نہیں ہونا چاہیے کہ عدلیہ حکومت کے کنٹرول میں ہے۔

پی ٹی آئی نے حسب عادت و حسب معمول یوٹرن لیا، جو اچھا اقدام ہے، بیرسٹر عقیل

پروگرام میں شریک مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ ہم طویل مدت سے کہہ رہے ہیں کہ مذاکرات سے ہی مسائل حل ہوسکتے ہیں، بلی کو تھیلے سے باہر آنا چاہیے کہ پی ٹی آئی کی مذاکرات پر راضی ہونے کی اصل وجہ کیا ہے۔

بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ پی ٹی آئی کی سنجیدگی کا یہ عالم ہے کہ 3 لوگ مذاکرات میں آئے ہی نہیں، یہ پہلے کہتے تھے چوروں سے بات نہیں کریں گے، پی ٹی آئی نے حسب عادت و حسب معمول یوٹرن لیا، جو اچھا اقدام ہے، پی ٹی آئی کمزور پوزیشن میں ہے اسی لیے مذاکرات پر آمادہ ہوئی ہے۔

حکومت سے مذاکرات: پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی، 9 مئی اور ڈی چوک فائرنگ کی تحقیقات کا مطالبہ

انہوں نے مزید کہا کہ 2 جنوری کو دیکھنا ہوگا کہ پی ٹی آئی کے باقی لوگ مذاکرات میں شامل ہوتے ہیں یا نہیں، تمام چیزوں کو چھوڑ کر ہم عوامی مفاد کے لیے یہ سب کررہے ہیں، عوام کو دہلیز پر سہولیات دینا حکومت کی ترجیع ہے، معیشت میں مثبت اعشاریے آئے ہیں، پاکستان کے عوام ملک میں خوشحالی دیکھنا چاہتے ہیں۔