Aaj TV - Sports

انگلش کرکٹر نے پی ایس ایل کے لیے آئی پی ایل کو چھوڑ دیا، مگر کیوں؟
انگلش کرکٹر ڈیوڈ ولی نے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کو ٹھکرا کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے لیے معروف انگلش کرکٹر ڈیوڈ ولی نے انڈین پریمیئر لیگ کی آفر ٹھکرادی، فاسٹ بولر نے پاکستان میں منعقد ہونے والی لیگ کو چن لیا۔

ڈیوڈ ولی نے اعلان کیا ہے کہ وہ انڈین پریمیر لیگ کے بجائے پاکستان سپر لیگ کو ترجیح دیں گے اور اس سیزن کے دوران پاکستانی ایونٹ میں جلوہ گر ہوں گے۔

دنیائے کرکٹر کی مہنگی ترین بھارت کی آئی پی ایل کو انگلش فاسٹ بولر نے چھوڑ کر پاکستان سپر لیگ کے لیے پلئیر ڈرافٹ میں خود کو رجسٹرڈ کروانے کا اعلان کیا ہے اور وہ مکمل ٹورنامنٹ کے لیے دستیاب ہوں گے۔

آئی پی ایل اور پی ایس ایل کا ٹکراؤ، بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ

پی ایس ایل سیزن 10: کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ڈرافٹ پک آرڈر کا اعلان

انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں ڈیوڈ ولی کو لکھنؤ سپر جائنٹس نے اسکواڈ کا حصہ بنایا تھا تاہم انہوں نے ٹورنامنٹ سے دستبرداری اختیار کرلی۔

پی ایس ایل کے 9 ویں ایڈیشن میں ڈیوڈ ولی نے ملتان سلطانز کی نمائندگی کی تھی انہیں فرنچائز نے باضابطہ طور پر سائن کیا تھا۔

ڈیوڈ ولی نے پی ایس ایل 9 کے دوران اپنے 11 میچز میں 20.40 کی اوسط اور 7.46 کے اکانومی ریٹ سے 15 وکٹیں حاصل کیں تھی اور سیزن کے چوتھے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والر بولر بنے تھے۔

دوسری جانب پی ایس ایل ڈرافٹس کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے جبکہ کئی نامور انگلش کرکٹرز رجسٹریشن کے عمل میں حصہ لے رہے ہیں۔