Aaj TV - Pakistan

5 ہزار کے نوٹ پر پابندی لگنے والی ہے؟ اہم خبر آگئی
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ پر پابندی لگانے سے متعلق تجویز سامنے آئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت ہوا جس میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 پر غور کیا گیا جبکہ کچھ شقوں کی منظوری بھی دی گئی۔

اجلاس میں ٹیکس آڈیٹرز اور ماہرین پر ٹیکس گزاروں کا ڈیٹا خفیہ رکھنے، نان فائلرز پر گاڑی، بینک اکاؤنٹ اور شیئرز خریداری پر پابندی، نان فائلرز کی جائیداد کی خرید و فروخت پر پابندی لگانے اور ہائی رسک افراد کا ڈیٹا بینکوں سے شیئر کرنے کی شق کی منظوری دی گئی۔

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی

دورانِ اجلاس چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ ان افراد کو گاڑی اور جائیداد خریدنے سے قبل اپنی مالی اہلیت کو واضح کرنا ہوگا، جبکہ اپنے گوشواروں میںآمدنی کا ذریعہ بھی بتانا ہوگا۔

اس دوران سینیٹر محسن عزیز کا کہنا تھا کہ ایف بی آر اس قانون کے تحت کیش اکانومی کو فروغ دے رہا ہے۔ انہوں نے تجویز دی کہ 5 ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی لگائی جائے۔

تاہم چیئرمین ایف بی آر نے واضح کیا کہ مذکورہ بل سے 90 فیصد افراد کا کوئی نقصان نہیں ہوگا۔