Aaj TV - Pakistan

پختونخوا میں سردی کی شدت میں اضافہ، پشاور میں درجہ حرارت ایک ڈگری ریکارڈ
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ صوبے کے بالائی اضلاع شدید سردی کی لپیٹ میں رہیں گے، جبکہ میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہے گی۔

پشاور، نوشہرہ، مردان اور چارسدہ میں دھند چھائی رہے گی ، جبکہ صوابی اور ڈیرہ اسماعیل خان بھی دھند کی لپیٹ میں رہیں گے۔

درجہ حرارت کی صورتحال:

پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

بالائی علاقوں میں سردی کی شدت زیادہ محسوس کی گئی ، کالام اور دیر میں درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پاراچنار میں درجہ حرارت منفی 3، جبکہ مالام جبہ، چترال اور تیمرگرہ میں درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔