Aaj TV - World

بھارت میں تیز بارش کے دوران بس پل سے گر گئی، 8 افراد ہلاک
بھارت کے شہر بھٹنڈہ  میں تیز بارش کے دوران  بس پل سے گرنے سے 8 افراد ہلاک ہو گئے۔

بھارتی پنجاب کے شہر بھٹنڈہ  بارش کے دوران بس پل گرنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے، بھارتی میڈیا کے مطابق  پل کی کوئی ریلنگ نہیں تھی، جو بس کو نیچے نالے میں گرنے سے روک سکتی تھی۔

پولیس حکام نے بتایا کہ بس  20 سے زیادہ مسافروں کو لے کر تلونڈی سبو سے بھٹنڈہ جا رہی تھی۔ مقامی رہائشی لوگوں کو بچانے کے لیے موقع پر پہنچ گئے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال پہنچا دیا گیا۔

ایک اہلکار نے کہا، ”تحقیقات کی جا رہی ہے کہ آیا ڈرائیور کے بس کا کنٹرول کھونے میں تیز بارش کا کوئی کردار تھا یا ڈرائیور کی غلطی تھی“۔