Aaj TV - World

فلم مفاسا دی لائن کنگ نے بے بی جان اور ”پشپا 2“ کو پیچھے چھوڑ دیا
ڈزنی لینڈ کی اینیمیٹڈ  فلم “مفاسا دی لائن کنگ’’ نے محض ایک ہفتے میں 63 کروڑ سے زائد کما لئے۔

ڈزنی لینڈ کی اینیمیٹڈ  فلم “مفاسا دی لائن کنگ’’ نے محض ایک ہفتے میں 63 کروڑ سے زائد کمالئے، امکان ہے کہ  ہندوستانی باکس آفس پر 100کروڑ روپے کے کلب میں شامل ہوجائے گی۔

فلم مفسا دی لائنگ نے ’’بے بی جان‘‘ اور ’’پشپا 2‘‘ جیسی بڑی ہندی فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ۔ خیال رہے کہ ’’مفاسا‘‘ کے کردار کو شاہ رخ خان اور مہیش بابو نے آواز دی ہے۔

ڈزنی لائیو ایکشن انٹرٹینر ’’مفاسا، دی لائن کنگ‘‘ بھارتی باکس آفس پر اچھا بزنس کررہی ہے۔ امید ہے کہ یہ جلد ہی 100 کروڑ روپے کے کلب میں شامل ہوجائے گی۔

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور مہیش بابو جیسے اہم اداکاروں نے ڈزنی کی نئی فلم ’مفاسا دی لائن کنگ‘ کے ہندی ورژن میں مفاسا کے کردار کو اپنی آواز دی ہے جس کے سبب اس فلم نے اپنی ریلیز کے صرف 7 دنوں میں 63 کروڑ روپے سے زائد  کا کاروبار کما لئے۔

ماہرین کا اندازہ ہے کہ سال کے آخر اور نئے سال کے موقع پر فلم 100 کروڑ کے ہندسے کو بھی عبور کرنے میں کامیابی حاصل کر لے گی۔