Aaj TV - Life & Style - Celebrity

بھارتی اداکار جنسی ہراسانی اور دھمکانے کے الزام میں گرفتار
ساتھی اداکارہ کے ساتھ جنسی ہراسانی کرنے والے بھارتی اداکار کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کنڈا اور تیلگو ٹیلی ویژن کے اداکار چاریتھ بالاپا کو ساتھی اداکارہ کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے بنگلور پولیس نے بتایا کہ یہ کارروائی ایک خاتون اداکارہ کی شکایت پر کی گئی ہے، جنہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ چاریتھ بالاپا نے انہیں جنسی ہراساں کیا حملہ کیا اور دھمکانے کی کوشش کی۔

بھارتی اداکارہ کا ساتھی اداکار اور قانون سازوں پر جنسی ہراسانی کا الزام

خاتون کے مطابق اداکار چاریتھ بالاپا کی جانب سے ہراسانی، حملہ اور دھمکیاں یکم نومبر 2023 سے 13 دسمبر 2024 کے دوران مختلف دنوں میں دی گئیں۔

الوارجن کے گھر پر حملہ آور 6 افراد رہا

شکایت کنندہ اداکارہ جو کہ تیلگو اور کنڈا ڈراموں میں چاریتھ کے ساتھ کام کر چکی ہیں، ان کا کہنا ہے کہ وہ اداکار کو 2017 سے جانتی ہیں۔