Aaj TV - Pakistan

سابق ٹیسٹ کرکٹر عمر گل کے والد انتقال کر گئے
پشاور: ٹیسٹ کرکٹر عمر گل کے والد نادر خان انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ آج شام ساڑھے چار بجے پشتہ خرہ قبرستان پشاور میں ادا کی جائے گی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن رضا نقوی نے سابق کرکٹر عمر گل کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

اپنے دلی تعزیتی پیغام میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر انتقال کرگئے

چیئرمین پی سی بی نے سوگوار خاندان کے لیے صبر اور استقامت کے ساتھ اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کی ہمت اور ان کے لیے دعا بھی کی۔

پی سی بی کا سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق کی خدمات دوبارہ لینے کا فیصلہ

خیال رہے کہ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عمر گل نے 16 اکتوبر 2020 کو ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

عمر گل نے 47 ٹیسٹ، 130 ون ڈے اور 60 ٹئی20 میچوں میں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کی۔