Aaj TV - Pakistan

وفاقی کابینہ میں توسیع کے اگلے مرحلے کیلئے مشاورت حتمی مراحل میں داخل
وفاقی کابینہ میں توسیع کے اگلے مرحلے کے لیے مشاورت حتمی مراحل میں داخل ہوگئی، کابینہ میں 4 سے 5 وزرا لیے جائیں گے جبکہ حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، بیرسٹرعقیل ملک اور طلال چوہدری کا نام ممکنہ وزرا میں شامل  ہیں۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں توسیع کے اگلے مرحلہ کے لیے مشاورت حتمی مراحل میں داخل ہو گئی، اس حوالے سے وزیر اعظم شہبازشریف نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے  مشاورت مکمل کرلی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ میں توسیع کا مرحلہ اگلے ہفتے کے دوران ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ کابینہ میں توسیع سے قبل وزیراعظم ممکنہ امیدوار وں سے انفرادی ملاقاتیں کریں گے جبکہ کابینہ میں 4 سے 5 وزرا لیے جایئں گے۔

حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، بیرسٹرعقیل ملک، طلال چوہدری کا نام ممکنہ وزرا میں شامل ہیں جبکہ سینیٹر خلیل طاہر سندھو، اختیار ولی اور ڈاکٹر توقیر شاہ کے نام بھی زیرغورہیں۔